24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت ساہیوال میں ثاقب عطاری کے گھر پر سیکھنے
سکھانے کا حلقہ منعقد ہوا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ ذمہ داران اور مقامی افراد نے شرکت
کی ۔
نگران
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے اسلامی بھائیوں کو نیکی کرنے اور نیکی
کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کےبارے میں قیمتی
مدنی پھولوں سے نوازا اور دعوت اسلامی کے جملہ اخراجات کو کنٹرول کرنے کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں چندہ جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بھائیوں نے نگران پاکستان کو ٹیلی تھون کے لئے عطیات پیش کئے۔(رپورٹ:عبدالخالق
عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)