دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز  کے زیرِ اہتمام 16نومبر 2023 ءکو ساہیوال ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ داران و معاونین کا آن لائن ماہانہ مدنی مشورہ ہوا ۔

مدنی مشورے میں تعلیمی امور ذمہ دار مولانا شفیق عطاری مدنی و معاون رکن مجلس تعلیمی امور سید انس عطاری نے تجویدی مسائل، تعلیمی امور اور انفرادی عبادت ومختلف امور پر تربیت کی نیز دینی کاموں میں خود اور مدرسین کو شرکت کروانے کا ذہن دیا۔ شرکانے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ آخر میں شرکا کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات بھی دیئے گئے۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)