23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے ساہیوال ڈویژن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
صوبائی ذمہ دار ڈاکٹر عدنان عطاری وڈویژن ذمہ دار محمد فہیم عطاری نے ڈسٹرکٹ ذمہ
دار اور محافظ اوراق مقدسہ کا مشورہ لیا۔
مدنی مشورے میں ذمہ داران نے اسلامی بھائیوں سے سابقہ دینی کاموں کے اہداف کی کارکردگی کا
جائزہ لیا اور نیو اہداف دیئے نیز اچھی کارکردگی پر اسلامی بھائیوں کو تحفے بھی پیش کئے۔(رپورٹ: حافظ
نسیم عطاری سوشل میڈیا آف ڈیپارٹمنٹ پاکستان،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)