21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی
مجلس رابطہ کے زیراہتمام 19 ستمبر 2020ء کو ریجن فیصل آباد، زون ساہیوال، کابینہ ساہیوال
کی ڈویژن چیچہ وطنی میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات
کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز دعوت اسلامی کو مدنی عطیات دینے
کا ذہن دیا۔