19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت11 دسمبربروز بدھ2019 ء کو مکتبۃالمدینہ کےشعبےصدقہ
بکس کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ہوم سروس اور
گھریلو مدنی عطیات بکس کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے شرکت کی اور شعبہ کی
کارکردگی کو مزید بہتر بنانے سے متعلق اصلاحات اور مفید مشوروں کاتبادلہ کیا۔