اسلامی بہنوں کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی صدیق آباد میں 2 دن کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ جات کی ذمہ دار فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار کراچی اور کوئٹہ ریجن کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

فنانس ڈیپارٹمنٹ ریجن سطح اور نگران پاکستان اسلامی بہنوں نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کی زون سطح ذمہ داراسلامی بہنوں کوشعبہ کےاہم نکات بتائے نیز فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ریجن سطح ذمہ داراسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو فنانس کے اہم کاموں کی مکمل کارکردگی کے بارے میں بتایا ذمہ دار اسلامی بہنوں نے جدول پرعمل کرنے کی نیتیں پیش کیں۔