21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں صدر کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنى مشورےکاانعقاد ہوا جس میں
علاقائی نگران و ڈويژن مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
كابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ
لیتے ہوئےانہیں دینی کاموں میں بہتری لانےکےحوالے سے مدنی پھول دیئے نیز علاقائی نگران
اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کےجدول سمجھائے اور اچھی کارکردگی پر ان کى حوصلہ افزائی کی۔