دعوت ِاسلامی کے شعبے کفن دفن کے تحت گزشتہ دنوں کراچی صدر کابينہ میں غسل میت ٹریننگ سیشن کاانعقاد ہوا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل دینے کفن پہنانے اور بچھانے کا عملی طریقہ سکھایااور اسراف اور مستعمل پانی کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیتے ہوئےاسلامی بہنوں کواس طرح کے ٹریننگ سیشن میں شرکت کرنےکا ذہن دیا۔شرکت کرتو لی، ابھی بھی شرکت کا ذہن دے رہی ہیں؟،، یا تو یوں لکھیئے کہ شرکت کرتے رہنے کا ذہن دیا۔