23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کے
سلسلے میں دعوتِ اسلامی کےتحت 4مئی 2023ء بروز جمعرات صوبہ بلوچستان کی سبی ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد
کیا گیا جس میں صوبائی نگران ، سبی ڈویژن نگران اور ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں کی شرکت رہی ۔
اس دوران نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نےبذریعہ
انٹرنیٹ”تنظیمی اپڈیٹس کے فوائد و ذرائع“ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے اسلامی
بہنوں کو دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا۔