19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ حاجی اسد عطاری مدنی کی مدرسۃ المدینہ
آن لائن برانچ سرائے عالمگیر میں آمد
Mon, 24 Feb , 2020
4 years ago
20فروری2020ء بروز جمعرات رکن شوریٰ حاجی اسد
عطاری مدنی نے مدرسۃ المدینہ آن لائن برانچ سرائے عالمگیر کا وزٹ فرمایا۔ برانچ کے ذمہ دار اسلامی بھائی نےان کا استقبال کیا۔ رکنِ شوریٰ
نے برانچ عملے سے ملاقات کرتے ہوئے تربیت کے مدنی پھول عطا فرمائے اور ادارے کی
ترقی کے لئے دعا بھی فرمائی۔(رپورٹ:محمد
فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن
آفس ذمہ دار)