18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکنِ
شوریٰ حاجی امین عطاری نے مکتبۃالمدینہ کا وزٹ کیا اور مدنی عملے کی تربیت
فرمائی
Mon, 13 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت
9جنوری2020ء بروز جمعرات مکتبۃ المدینہ بوہڑ گیٹ ملتان کا رکنِ شوریٰ حاجی امین عطاری نے مکتبہ کا وزٹ کیا اور مدنی عملے کی تربیت فرمائی۔