دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان  کے تحت19 ستمبر2019ء کو رکنِ مجلس نے گرین ٹاؤن لاہور میں لگنے والے ایک مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت کی اور وہاں کے شرکا کو دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔