دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے  تحت کراچی ساؤتھ زون 2 میں ماہ ستمبر2021ء میں ہونےوالےدینی کام کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں :

بستوں پرآنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار353

دیئےگئےتعویذات عطاریہ کی تعداد:4 ہزار 423

دیئےگئے اورادو ظائف کی تعداد: 2ہزار312

لکھی گئی پلیٹوں کی تعداد:2ہزار231

کئےگئےکاٹ کے عمل کی تعداد:20 ہزار16