18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ
دنوں دہرائی اجتماع منقعد ہوا جس میں کم و بیش 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دہرائی اجتماع میں اسلامی
بہنوں کو سابقہ تعویذات عطاریہ کے حوالے سے تربیت دی
گئی اور کچھ نئے دینی کام سکھائے گئے۔ مزید
اپنا وقت دکھیاری امت کی خدمت کرنے کا
جذبہ دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔