دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت 10مارچ2020ء بروز منگل کوئٹہ زون میں رضوان سعید( بیورو چیف دنیا نیوز) اور عرفان سعید( بیورو چیف 24 نیوز) کی ہمشیرہ کے انتقال پرفاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کا اہتمام کیا گیا جس میں دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران اور میڈیا سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ مجلس نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کی اور مرحومہ کے لئے ایصالِ ثواب کیا گیانیز اسلامی بہنوں کے ذریعے ان کے گھر میں ایصال ثواب اجتماع کی ترکیب بھی بنائی گئی۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری ، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)