18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور ریجن مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ
دار کا رائیونڈ کابینہ کی ذمہ دار کے ہمراہ بذریعہ کال اجلاس
Wed, 6 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور
ریجن مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی
بہن کا لاہور جنوبی زون رائیونڈ کابینہ کی
ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ کال
اجلاس ہوا جس میں لاہور ریجن مجلس مدنی
عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور
شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑحانے کے حوالے نکات فراہم کئے۔