18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ ملتان میں مدرسۃ المدینہ گرلز کے ریجن ذمہ
داران کا مدنی مشورہ
Sat, 26 Jun , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز کے تحت 24 جون 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ
ملتان مدنی مشورہ ہوا جس میں متعلقہ شعبے کے ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگرانِ
شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز انوار الحق عطاری نے شعبے کے نظام میں مزید مضبوطی کیسے
لائی جائے اس حوالے سے گفتگو کی اور شرکا کو شعبے کے دینی کاموں کو آپس میں تقسیم
کرکے مکمل کرنےکا ذہن دیا۔ (رپورٹ: انوار الحق عطاری، نگران شعبہ
مدرسۃ المدینہ گرلز)