23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کےتحت بذریعہ انٹرنیٹ ریجن نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں ملک و بیرونِ ملک میں ہونے والے دینی کاموں کے متعلق گفتگو ہوئی۔
معلومات کے مطابق اس مدنی مشورے میں نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ریجن نگران اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی
کرتے ہوئے عملی شیڈول کے متعلق مدنی پھول دیئے نیز اس پر عمل کرنے کا طریقۂ کار
سمجھایا۔