امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور مطالعہ کرنے والوں کو اپنی دعا وں سے بھی نوازتے ہیں۔

اس ہفتے کا رسالہ "ریا کار کی علامات"ہے۔ رسالے کا مطالعہ کرنے یا سننے والوں کو امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنی دعا سے بھی نوازا ہے۔ دعائے عطار کے حقدار بننے کے لئے اس رسالے کا ضرور مطالعہ کیجئے۔

دعائے عطار

یا رب المصطفےٰ ! جو کوئی رسالہ "ریا کار کی علامات" کے 35 صفحات پڑھ یا سن لے اسے ریاکاری کی آفات سے محفوظ فرما۔ اٰمین ۔

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے بالکل مفت ڈاون لوڈ کیجئے