21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبے FGRF کے
تحت نگران ِکابینہ کوٹ مومن مولانا محمد سیف
الله عطاری مدنی نےشعبے کے اسلامی بھائیوں کے ہمراہ ریسکیو1122
اسٹیشن تحصیل کوٹ مومن ضلع سرگودھا کا وزٹ کیا۔
اس موقع پر FGRF کی ٹیم نے ریسکیورز کو کوٹ مومن آمد پر خوش
آمدید کہتے ہوئے ریسکیو 1122اسٹیشن کی خوبصورتی اور آب وہوا کو بہتر بنانے کے لئے مختلف خوبصورت
پودے تحفہ میں دیئے۔
بعدازاں ذمہ دار نے پودے لگانے کےفضائل بیان کرتے ہوئے ریسکیوررزکے
لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اسلامی بھائیوں کے دعا کروائی۔(رپورٹ: فضیل رضا عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)