دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کوغسل دینے، کفن پہنانے ، کفن بچھانے کا طریقہ بتایا نیز اسراف سے بچنے اور مستعمل پانی کے مدنی پھول بھی دئیے ۔