20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان بھر کی ریجن تا کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان موجودہ
حالات اور اگلا راستہ کورس کا انعقاد
Wed, 15 Apr , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں پاکستان بھر کی ریجن تا کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان بذریعہ
اسکائپ ون ڈے سیشن بنام ’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ ‘‘ کورس کا انعقاد
کیا گیا جس میں شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک
اسلامی بہنوں کو واضح طور پر سمجھایا گیا کہ آج کل کے موجودہ حالات کے پیش نظر ہمارا اگلا راستہ کیا
ہونا چاہیے،اس موجودہ وقت کو کس طریقہ کار کے مطابق دینی کاموں میں لگ کر گزارنا
ہے جبکہ کروانا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اور اس کے علاوہ امیر اہل سنت کے
عطا کردہ اوراد و وظائف بھی بتائے۔