18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 9اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں ریجن کے مدنی
عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے دفتری نظام کی مینجمنٹ، 12مدنی کاموں میں حصہ لینے اور اجارہ مجلس کے نظام کی مضبوطی کے متعلق نکات فراہم کئے۔(رپوٹ، محمد مبین
عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس
اجارہ پاکستان)