2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شب و روز (اسلامی بہنیں)کے تحت 14 دسمبر 2021ء کو بذریعہ کال مدنی مشورے کا
انعقاد ہوا جس میں ریجن سطح شعبہ شب و روز
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
تلاوتِ
قراٰن پاک اور نعت رسول ﷺ کے ساتھ مدنی مشورے کا آغاز ہوا ۔ اس کے بعد پاکستان ذمہ
دار اسلامی بہن نے ”مسلمان کو کیسا ہونا چاہیے“اور” غم دنیا سے نجات پانے “سے
متعلق مدنی پھول بتائے اور کارکردگی شیڈول
میں بہتر کارکردگی پر ذمہ داراسلامی بہن
کی حوصلہ افزائی کی۔