دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10 دسمبر 2020 ء کو ریجن ملتان مجلس شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن  نے تمام زون ذمہ داران مجلس شارٹ کورسز کا اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں کورس اسلامک ہیرو کے نکات سمجھائے گئے۔

کورسز کے اہداف لئے گئے۔ ہر ماہ ذمہ داران سے اپنی زون میں متفرق شارٹ کورسز کروانے کی نیتیں لی گئیں۔ کارکردگیاں جمع کروانے کی تاریخ پر کلام کیا۔ نیز کورسز کے مدنی کاموں کا فالو اَپ کیا گیا۔