اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ریجن لاہور،زون حافظ آ باد، کابینہ پنڈی بھٹیاں کی ڈویژن پنڈی بھٹیاں میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں اصلاح اعمال زون ذمہ دار سمیت 60 اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی۔

اصلاح اعمال زون ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کے بعد اسلامی بہنوں کو اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دینے کے ساتھ ساتھ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر کار کردگی اپنی ذمہ داران کو جمع کروانے کی نیتیں بھی کروائیں۔