22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشوروں کاسلسلہ ہواجن میں (ملتان ریجن کی احمد پور شرقیہ ، رحیم یارخا ن اور ڈی جی
خان زون و کابینہ نگران ، حیدرآباد ریجن کی میر پورخاص ،لاڑکانہ اور کشمور زون و کابینہ نگران ،کراچی ایسٹ ملیر و گوادرزون و کابینہ نگران )اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کودعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کاتعارف پیش کرتےہوئے سالانہ ڈونیشن جمع کرنےکے حوالے سے نکات بتائےاور ڈونیشن کے اہداف بھی دیئے جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار بھی کیا۔