22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت 15ستمبر2022ء بروز جمعرات پاکستان کے شہر راولپنڈی میں آن لائن مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں پاک
سطح شعبہ رابطہ اور صوبہ نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
نگران پاکستان مشاورت اسلامی بہن نے شعبہ
رابطہ کے مدنی پھولوں پر آن لائن مدنی مشورہ لیا جس میں صوبہ نگران اسلامی بہنوں کو اس شعبے کی اہمیت بیان کی نیز شعبے کا ماہانہ مدنی مشورہ لینے ، تقرریاں
مکمل کرنے اور شعبے کے دینی کاموں کوبڑھانے کے اہداف دیئے۔