22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
راولپنڈی ڈویژن، میٹروپولیٹن اور ٹاؤن
نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 8 Jul , 2024
139 days ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
20 جون 2024ء کو شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے تحت ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں آن لائن مدنی
مشورہ ہوا جس میں ملک سطح کی ذمہ دار، صوبہ پنجاب کی نگران ،صوبائی سطح کی ذمہ
دار، راولپنڈی ڈویژن، میٹروپولیٹن اور ٹاؤن نگران اسلامی بہنوں نے بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کی ۔