18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ذیلی حلقہ محمدی کالونی راولپنڈی میں
بذریعہ کال’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ ‘‘ کورس کا انعقاد
Tue, 14 Apr , 2020
4 years ago
گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے
زیراہتمام ذیلی حلقہ محمدی کالونی راولپنڈی
میں بذریعہ کال’’موجودہ حالات اور اگلا
راستہ ‘‘ کورس کا انعقاد کیا گیا
جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں
شریک اسلامی بہنوں کو موجودہ حالات سے
فائدہ اٹھاتے ہوئے خوب نیکیاں کرنے اور
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔