21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کےتحت
گزشتہ دنوں کراچی رنچھوڑ لائن کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ ریجن ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کرنے کے حوالے
سے مدنی پھول دئیے نیز تقسیم رسائل اور
لائبریری کے حوالے سے اہم نکات بتائے۔