2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 23دسمبر 2021 ء بروز جمعرات کراچی رنچھوڑلائن شومارکیٹ میں غسلِ میت کی تر بیت کا انعقاد ہوا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے غسلِ میت اور کفن کے احکام تفصیلاً بتائےاور عملی طریقہ بھی سکھا
یا نیز ہر ماہ تربیتی اجتماع میں شرکت کرنے، اور انفرادی کوشش کر کے دیگر اسلامی
بہنوں کو اجتماع میں لانےاور اپنی آخرت کی تیاری کا ذہن دیا۔