12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی ریجن
کی کابینہ رنچھوڑلائن میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ، نگران شوریٰ کا بیان ٹیلی کاسٹ
کیا گیا
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 17 Nov , 2020
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن کی کابینہ رنچھوڑلائن میں
ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع میں نگران شوریٰ کا بیان ٹیلی کاسٹ
ہوا جس میں آپ نے ٹیلی تھون میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami