دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت   8مارچ2020ء بروز اتوار مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں سینئر صحافی رانا سجاد مصطفائی اور ڈاکٹر سعید طاہر کی آمد ہوئی جن کا استقبال رکن ریجن فیصل آباد و دیگر ذمہ داران نے کیا۔ اس موقع پر ان کی ملاقات نگران پاکستان انتظامی کابینہ حاجی شاہد عطاری اور رکنِ شوریٰ نگران حاجی رفیع عطاری سے بھی ہوئی۔ رکن شوریٰ حاجی شاہد عطاری نے انہیں مکتبہ المدینہ کی کتب تحفے میں دیں۔(رپورٹ:اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)