دعوتِ اسلامی کے تحت 13اکتوبر 2023ء بروز جمعہ راجہ بازار ٹاؤن، راولپنڈی میں شخصیات اسلامی بہنوں کے لئے سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں دیگر اسلامی بہنوں کی بھی شرکت رہی۔

اس اجتماعِ پاک میں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سخاوت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے ٹیلی تھون کے متعلق اسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی۔

بعدِ اجتماع نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کے لئے اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی اور زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون جمع کرنے کے اہدا ف دیئے ۔