دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں جنوبی لاہور زون کی کابینہ رائیونڈ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں زون مشاورت کابینہ نگران ، کابینہ مشاورت اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو دینی کام بڑھانے اور جدول مضبوط بنانے کا ذہن دیا اور ڈونیشن کارکردگی بڑھانے کی بھی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیک نیتوں کااظہار کیا۔