18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت رحیم یار خان
کابینہ میں”جنت کا راستہ کورس“ کا سلسلہ ہوا جس میں کم وبیش 21اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مجلس مدنی انعامات حلقہ سطح کی ذمّہ دار اسلامی بہن نے شرکا کی تربیت کی۔