19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے تحت 2دسمبر 2019ء کو فیصل آباد رچنا ٹاؤن
ڈھڈی والا میں واقع جامع مسجد بصریٰ میں مدرسۃ المدینہ کا افتتاح ہوا جس میں اساتذہ، ناظم،
کابینہ ناظم، طلبہ، امام مسجد اور نگران حلقہ مشاورت نے شرکت کی۔ نگران ڈویژن
مشاورت نے”قراٰن پاک کی تلاوت کی اہمیت پر“ پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔