11 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت2 جنوری2020ء بنگلہ دیش کے شہر راجشاہی
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں راجشاہی کی زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔