دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ تا ڈویژن مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کرنے اور ماتحت اسلامی بہنوں سے وقت پر کارکردگی لینے اور جمع کرنے کا ذہن دیا نیزنیک اعمال اجتماعات کو ہر ذیلی میں مضبوطی کے ساتھ منعقد کرنے، نیک اعمال پر اسلامی بہنوں کو عمل کروانے کا ذہن دیا۔