8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				 مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت پنجاب کے شہر
للیانی قصور میں مدنی مشورےکااہتمام
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 13 May , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							11 مئی 2022
ء  کو شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت
پنجاب کے شہر للیانی قصور میں مدنی مشورےکااہتمام کیا گیا جس میں للیانی شہر کے
معلمین نے شرکت کی۔
ضلع قصور کے ذمہ دار
محمد صغیر عطاری نے عشر کے حوالے سے گفتگوکی اس کے علاوہ مارکیٹ کے مدارس کو مضبوط کرنے ، 12 دینی کام کرنے اور مدنی قافلوں میں سفر کرنے  کا ذہن دیا نیز مارکیٹ میں پڑھنے والے اسلامی
بھائیوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت  بھی دی ۔ (رپورٹ: صغیر عطاری ذمہ دار مدرسۃ المدینہ ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس انصاری) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	