21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کےتحت قصور میں اجلاس ہوا جس میں رکنِ زون،ڈویژن
نگران اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔نگرانِ کابینہ نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے 12 مدنی کاموں کی کارکردگی جائزہ
لیا اور ٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ کر حصہ
ملانے کی ترغیب دلائی۔