8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت پنجاب کے شہر قصور  میں مدنی مشورے کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 13 May , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے شعبہ
مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت گزشتہ روز پنجاب کے شہر قصور  میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں مدرسۃ
المدینہ بالغان کے اراکین کابینہ اور ناظمین نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی نے
شعبے کی ماہانہ کارکردگی اور 12 دینی
کاموں کا جائزہ لیا مزید مدارس المدینہ کو مضبوط کرنے کا ذہن دیتے ہوئے مساجد،
گاؤں اور ڈیروں میں مدرسۃ المدینہ بالغان لگانے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: صغیر عطاری ذمہ دار مدرسۃ المدینہ ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس انصاری) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 - Copy.jpeg) 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	