18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں قصور کابینہ کی ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں لاہور ریجن مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورکارکردگی فارم وقت پر دینے کا ذہن دیا نیزذیلی سطح تک رابطے مضبوط کرنے اور ڈویژن سطح پر تقرر مکمل کرنے کا ہدف دیا۔