اگر آپ ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں مسجد ،مدرسہ قریب میں ملنا مشکل ہے کہ قرآن سیکھا جائے ، بچے چھوٹے ہیں باہر بھیج کر اطمینان نہیں رہتا! ،اپنی نگرانی میں اپنے بچوں کو پڑھوانا چاہتے ہیں  تو ان مشکلات سے پریشان نہ ہوں۔ آپ کی اپنی دعوتِ اسلامی نے نکالا ہے اس کا بہترین حل ”آن لائن ٹیچنگ ویب سائٹ“ کی صورت میں۔ اس میں میں ہر عمر کے لوگ ناظرہ قرآن پاک ،حفظ قرآن پاک، عالم کورس، حج و عمرہ کورس، نماز کورس، نیو مسلم کورس سمیت 30 سے زائد کورس کرکے گھر بیٹھے علم دین حاصل کرسکتےہیں ۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ اس وقت دنیا بھر سے تقریبا 11 ہزار سے زائد اسٹوڈنٹ اس وقت ہمارے اس آن لائن سسٹم کے ذریعے علم حاصل کررہے ہیں جبکہ 8 ہزار سے زائد اسٹوڈنٹ سرٹیفائیڈ ہوچکے ہیں۔

اگر آپ بھی یہ سہولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کسی بھی وقت اس نمبر واٹس ایپ یا کال کیجیے

+92 31 39292 992

نوٹ: جینٹس کے لئے جینٹس اور لیڈیز کے لئے لیڈیز ٹیچرز موجود ہیں، یا رکھئے! داخلہ کےلیے کوئی شرط نہیں ہے!

ہماری ویب سائٹ

https://www.quranteacher.net/