8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کوئٹہ زون میں تاجر اجتماع کا انعقاد، حفاظ کرام کو
اسناد  بھی تقسیم کی  گئیں
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 19 Dec , 2020
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کوئٹہ زون
میں تاجر اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں پروفیشنلز اور تاجر
اسلامی بھائیوں سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔ 
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے اور
اس کے تحت ہونے والے دینی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔
اجتماع کے اختتام پر کوئٹہ زون میں حفظ مکمل
کرنے والے طلبہ میں اسناد بھی تقسیم کی  گئیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	.png) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	