19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کوئٹہ زون میں نئے جامعۃ المدینہ گرلز کے آغاز کے
سلسلے میں محفل نعت منعقد ہوئی جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے ’’علم دین سیکھنے کی
اہمیت و ضرورت‘‘ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئےمقامی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی
کے جامعۃ المدینہ میں داخلہ لینے اور اس کے پیغام کو عام کرنے کا ذہن دیاجس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کی
اوراس موقع پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔