24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ زون میں زون سطح پر ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس
میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کےاَپڈیٹ مدنی پھول سمجھاتے ہوئے شعبے کی تقرری
مکمل کرنے اور ذیلی سطح تک کفن دفن اجتماعات منعقدکرنے کا ذہن دیا جس پرسب نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔