کوئٹہ زون میں   شعبہ علاقائی دورہ کےتحت ہونےوالےدینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

Tue, 21 Sep , 2021
2 years ago

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات  کےتحت کوئٹہ زون میں اگست 2021 ءمیں ہونےوالےدینی کاموں کی مجموعی کارکردگی ملاحظہ ہوں :

نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 56

تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد:105

دینی حلقوں کی تعداد:5

ان میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:71

محافل نعت کی تعداد:2