18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے شعبہ
ڈونیشن بکس کی جانب سے کوئٹہ زون میں 6 دسمبر 2021ء کو کراچی ریجن
کوئٹہ زون میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ ڈونیشن بکس زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ہر ماہ
وقت پر ڈونیشن بکس کھولنے کی ترغیب دلائی، شیڈول کارکردگی فارم پر کارکردگی سمجھا ئی ۔
اس کے علاوہ ڈونیشن بکس ہر منسلک کے گھر
رکھنے کا ذہن دیا اور ہفتہ وار رسالہ ،اجتماع
پاک و مدنی مذاکر ہ کارکردگی سافٹ ویئر پر ذیلی سطح تک انٹر کرنے کا ہدف دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔